قطر کے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد ال ثانی، نے ترکی جمہوریہ کے صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ ایک ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
کال کے دوران،بیت المقدس کے خلاف حالیہ اسرائیلی خلاف ورزیوں اور تازہ ترین اسرائیلی فوج کا مسجد اقصی پر دھاوا بولنے اور نمازیوں پر صریح حملے کے بارے میں بات چیت کی۔
0 comments:
Post a Comment