امریکی حکام نے دعوی کیا
ہے کہ شام میں روس کے جنگی طیاروں کی تعداد 28 ہو گئی ہے اس سے پہلے پینٹاگون کی جانب سے جاری ایک بیان
میں شام میں موجود روسی جنگی طیاروں کی تعداد چار بتائی گئی تھی۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق
امریکی حکومت کے ایک عہدیدار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر غیرملکی خبر
رساں ایجنسی کو بتایا کہ روس نے شام میں اپنے 28 طیارے پہنچا دیے ہیں۔ ان میں سے
بعض طیارے فضاء میں دشمن کےطیاروں کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں اور
کچھ کو زمین پربمباری کے لیے استعمال میں لایا جا رہا ہے۔ امریکی عہدیدار نے بتایا
کہ مذکورہ تمام روسی جنگی طیاروں کو مغربی شام کے ساحلی شہر اللاذقیہ کے فوجی اڈے پر رکھا
0 comments:
Post a Comment