متحدہ عرب امارات کے مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل حمد محمد آل ثانی نے برطانوی وزیردفاع فليب دون کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران،انہوں نے تعاون کےدوطرفہ پہلوؤں اوران کو مضبوط کرنے کے طریقوں کے علاوہ فوجی موضوعات میں مشترکہ امور کی ایک بڑی تعداد پر تبادلہ خیال کیا۔
0 comments:
Post a Comment