تازہ ترین > قطر > قطر حکومت کی جانب سے تحفے میں دی جانے والی آٹھ لگثرری بسیں پی آئی اے حکام کے حوالے قطر قطر حکومت کی جانب سے تحفے میں دی جانے والی آٹھ لگثرری بسیں پی آئی اے حکام کے حوالے قطرحکومت کی جانب سےدو سو ملین مالیت کی پاکستان کو تحفے میں دی جانے والی آٹھ لگثرری بسیں اسلام آباد بےنظیرانٹرنشنل ائرپورٹ پرسول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام نے پی آئی اے حکام کے حوالے کر دی ہیں۔ Link 9/18/2015 05:22:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment