• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, September 18, 2015

    عمان میں اسرائیل کے خلاف ریلیاں:

    اردن کے دارالحکومت عمان اور ملک کے مختلف صوبوں میں اسرائیل کی جانب سے حالیہ دنوں مسجد اقصی کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی جلوس نکالے گئے اور سخت غصہ کا اظہار کیا گیا۔نماز جمعہ کے بعد عمان شہر کی مرکزی مسجد حسینی کے سامنے شہریوں نے اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا۔ اس جلوس میں اسلامی جماعت اور اسکے علاوہ نوجوان اور  کئی بڑے رہنما شامل تھے۔اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عمان میں اسرائیل کے خلاف ریلیاں: Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top