• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, September 19, 2015

    اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ کی شیخ راشد بن مکتوم کی وفات پر اظہار تعزیت۔

    اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے متحدہ عرب امارات کے نائب رئیس  شیخ راشد بن مکتوم کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے  حکومت کی طرف ایک لیٹر جاری کیا۔جس میں ان  کی وفات پر اظہار تعزیت کیاگیا۔ شیخ راشد بن مکتوم ہفتہ کی صبح فوت ہوگئے تھے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ کی شیخ راشد بن مکتوم کی وفات پر اظہار تعزیت۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top