اردن میں پانی اور توانائی کے لیے 250 ملیں فنڈ مختص کیا گیا ہے یہ بات ورلڈ بنک کے چیف ایکزیگٹیو کی طرف سے بیان جاری کیا گی ہے۔انھوں نے کہا کہ شامی پناہ گزین کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے اردن مالی بحران کا شکار تھا۔اردن کی ترقی کے لیے ضروری تھا کہ اس کی توانائی کے شعبے میں مدد کی جائے۔

link
link
0 comments:
Post a Comment