• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, September 30, 2015

    قبلہ اول میں داخلے کی پابندی بدستور برقرار،فلسطینی سراپا احتجاج

    قبلہ اول میں داخلے کی پابندی بدستور برقرار،فلسطینی سراپا احتجاج


    اسرائیل کی طرف سے پچاس سال سے کم عمر افراد کے مسجد الاقصی میں داخلے کی پابندی بدستور جاری ہے۔
    اس حوالے سے 40 کے لگ بھگ یہودی آباد کاروں نے آج صبح اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں مسجد الاقصی میں قدم رکھے۔
    مسجد کے صحن میں داخل ہونے والی پولیس نے وہاں موجود جماعت کو باہر نکالنے کی کوشش کی جس پر مزاحمت کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف پولیس نے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں استعمال کیں۔اس واقعے میں 16 فلسطینی زخمی جبکہ دو گرفتار کیے گئے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قبلہ اول میں داخلے کی پابندی بدستور برقرار،فلسطینی سراپا احتجاج Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top