• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, September 19, 2015

    بحرینی وزیر اعظم کی متحدہ عرب امارات کے نائب صدر سے تعزیت


    بحرین کے وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر محمد بن راشد آل مکتوم سے ان کے بیٹےراشد بن محمد بن راشد کی وفات پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے اور ان کے لیے مغفرت کی دعا کی ہے۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرینی وزیر اعظم کی متحدہ عرب امارات کے نائب صدر سے تعزیت Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top