شام کے شمالی شہر حلب میں
صدر بشارالاسد کی وفادار فوج نے ایک رہائشی علاقے پر تباہ کن بمباری کی ہے جس کے
نتیجے میں اٹھارہ افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔
برطانیہ میں قائم شامی
آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے سوموار کو بتایا ہے کہ
''سرکاری فوج نے حلب میں باغی جنگجوؤں کے زیر قبضہ علاقے الشعار پر زمین سے زمین
پر مار کرنے والے متعدد میزائل داغے ہیں''۔
0 comments:
Post a Comment