• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 22, 2015

    .ایران اور روس کے پارلیمانی تعلقات میں توسیع


       .ایران اور روس، باہمی تعلقات میں توسیع کے ساتھ ساتھ پارلیمانی تعلقات کو بھی فروغ دیں گے 

    اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد کے دورہ روس میں مختلف شعبوں میں تعلقات میں توسیع کے ساتھ ہی پارلیمانی روابط کا فروغ بھی، مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل ہے-  ایران اور روس کے پارلیمانی دوستی گروپ اور روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اراکین کے مذاکرات، کل سے ماسکو میں شروع ہو رہے ہیں- ایران کا پارلیمانی وفد، مجلس شورائے اسلامی کے رکن امیر خجستہ کی سربراہی میں اپنے تین روزہ دورہ ماسکو میں ڈوما کے حکام سے ملاقات کرے گا اور دونوں ملکوں کے درمیان پارلیمانی تعلقات میں اور تعاون کے فروغ کا جائزہ لے گا- طے پایا ہے کہ ایران کا   پارلیمانی وفد منگل کو روسی پارلیمنٹ ڈوما کے ڈپٹی اسپیکر نویچف کے ساتھ ملاقات کرے گا 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: .ایران اور روس کے پارلیمانی تعلقات میں توسیع Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top