ارد ن کے وزیر اعظم عبداللہ النسور نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مشیر سٹیفن اوبرائن اور انکے وفد کا اپنے دفتر میں آنے پر استقبال کیا۔ عبداللہ النسور نے کہا کہ شامی پناہ گزینوں سے نمٹنے کے لیے اردن کے پاس محدود وسائل ہیں۔انھوں نے اقوام متحدہ سے شامی پناہ گزینوں کے مسائل کے حل کے لیے پرزور مطالبہ کیا۔
Saturday, September 19, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment