تازہ ترین > قطر > قطر اور صومالیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال قطر قطر اور صومالیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال صومالیہ کے وزیر اعظم مسٹر عمر عبد الرشيد شارماركي نے سفیر فیصل بن عبداللہ کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران،قطر اور صومالیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو اور ان کومضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Link 9/19/2015 03:07:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment