تازہ ترین > فلسطین > سلفی جہادی گروپ نے عسقلان پر راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ اسرائیل فلسطین سلفی جہادی گروپ نے عسقلان پر راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ سلفی جہادی گروپ نے اعلان کیا ہے کہ پچھلی رات غزہ سے عسقلان شہر پر ہونے والے راکٹ کی ہم ذمہ داری قبول کرتے ہیں جس کا نام " سریہ الشیخ عمر حدید ہے ۔ عبرانی میڈیا کے مطابق راکٹ حملوں کی ذمہ داری سریہ الشیخ عمر حدید نے قبول کر لی ہے ۔ link 9/19/2015 05:17:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment