شام کے صدر بشار الاسد
کی ایک سینیئر مشیر بعثینہ شعبان نے آسٹریلیا اور مغربی ممالک سے کہا ہے کہ اپنے
آپ کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کو شکست دینے کے لیے شام کی حکومت
کا ساتھ دیں۔
آسٹریلین براڈکاسٹنگ
کارپوریشن کو دیے جانے والے ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ مغربی ممالک شامی
صدر کی مخالفت نہ کریں اور شامی سیاست میں مداخلت نہ کریں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ کی قیادت میں
اتحاد نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف نمایاں کامیابی حاصل نہیں کی۔
0 comments:
Post a Comment