• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 22, 2015

    دہرے ٹیکسوں و ٹیکس چوری کا خاتمہ , امریکا سمیت 6 ممالک سے معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ


    امریکا کے ساتھ 1956 کے معاہدے میں تبدیلی سے پاکستان کو حاصل تما م مراعات ختم ہو جائینگی ،سینئر ٹیکس حکام ، دوسرے ممالک میں سنگاپور، ہالینڈ، بحرین، سلاویک ر ی پبلک ، متحدہ عرب امارات شامل ہیں معاہدوں میں دیگرضروری ترامیم کے ساتھ ایک دوسرے کے شہریوں کے بینکنگ کھاتوں اور ان میں ہونے والی ٹرانزیکشنز کی معلومات کے تبادلے کی شقوں کو بھی شامل کیا جائے گا ،مذاکرات شروع کرنے کی منظوری .
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہرے ٹیکسوں و ٹیکس چوری کا خاتمہ , امریکا سمیت 6 ممالک سے معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top