اسرائیلی فوج کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کرنے پر ایرانی عوام کا جمعہ کی نماز کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران اور دوسرے شہروں میں عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں ایرانیوں کی بہت بڑی تعداد نے حصہ لیا ۔
مارچ کے شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگاے اور ایرانی عوام نے اسلامی ممالک کی اس ۔طرح خاموش رہنے پر مذمت کی ۔
اس کے ساتھ ساتھ مظاہرین نے بین الاقوامی ممالک اور بعض عرب ممالک کی اسرائیلی فوج کا مسجد اقصی پر ظالمانہ حملہ کرنے پر خاموش رہنے پر مذمت کی ۔
0 comments:
Post a Comment