اردن کے بادشا شاہ عبداللہ اور ترکی کے وزیر اعظم ارغان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی خلاف ورزیوں کا شدید الفاظ میں مذمت کی اور اس بات پر زور دیا کہ اس کے خلاف عرب اسلامی ممالک کے دوران رابطوں کو تیز کرنے اور اسرائیل کی خلاف ورزیوں کو روکنے کی بات کی۔
Friday, September 18, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment