ایران کی بحری فوج کے کمانڈر ایڈمرال حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران اپنی بحری قوت کے ذریعے نیشنل اور انٹرنیشنل پانیوں میں رسائی حاصل کرلے گا ۔
جمعرات کے دن بندر عباس میں 35 وایں بحری کشتیوں کےخلیج عدن اور بحرے ہند کے پانیوں سے واپسی پر استقبال کے موقع پر ان کے کاموں کو مکمل کرنے پر تعریف کی ۔
حبیب اللہ سیاری نے 35 وایں میرین گروپ کی 90 دنوں میں علاقائی اور بین الاقوامی نیوگیشن میں کامیابی حاصل کرنے پر اشارہ کرتے ہوے کہا ہے کہ 90 دن میں نیوگیشن بہت مشکل مرحلہ ہے اور یہ ایرانی بحریہ کے قوی ہونے کا ثبوت ہے ۔
0 comments:
Post a Comment