تازہ ترین > ایران > فرانس کا اقتصادی وفد اگلے پیر کو تہران کا دورہ کرے گا۔ ایران فرانس کا اقتصادی وفد اگلے پیر کو تہران کا دورہ کرے گا۔ فرانس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ فرانس کا اعلی اقتصادی وفد آئند پیر تہران کا دورہ کرے گا۔ فرانس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فرانس کے وزیر زراعت اسٹفن لوفل اور وزیر سیاحت اور تجارت ماتیوس فوکل اگلے پیر اعلی سطحی وفد تہران کا دورہ کرے گا۔ لنک 9/18/2015 02:52:00 PM ایران
0 comments:
Post a Comment