آج صبح لبنانی ٹیلی ویژن اسٹیشن کی عمارت پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی
لبنانی چینل نے اعلان کیا ہے کہ پہلی اور دوسری منزل پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اسٹیشن کی عمارت کی کھڑکیوں کو نشانہ بنایا گیا اور مسلح افراد کی فائرنگ کے دوراں ٹیلی ویژن اسٹیشن میں افسران موجود تھے۔
لبنانی سیکورٹی فورسسز نے فائرنگ کی جگہ کا معائنہ کیا اور معاملے کو ہینڈل کیا ۔
0 comments:
Post a Comment