• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, September 19, 2015

    حاکم دبئی کے جواں سال بڑے بیٹے انتقال کر گئے

    الشيخ راشد بن محمد کی وفات پر تین روزہ سوگ، پرچم سرنگوں رہے گا

    متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے بڑے صاحبزادے الشیخ راشد بن محمد بن راشد آل مکتوم ہفتے کی صبح انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 34 برس تھی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حاکم دبئی کے جواں سال بڑے بیٹے انتقال کر گئے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top