• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, September 19, 2015

    ایران میں سیلاب کی وجہ سے 10 اشخاص ہلاک ۔


    ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے جمعہ کے دن ایرانی علاقوں میں آنے والے سیلاب سے 10 آدمیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے ۔
    تہران کے جنوب مشرقی علاقے کدشت میں  بہت سے خاندان چہل قدمی کیلے دریا کے کنارے گئے ہوے تھے اچانک سیلاب آیا  آنے کی وجہ سے 6 آدمیوں بہا لے گیا ۔
    اور اسی طرح صوبہ ہرمزگان کے جنوبی گاؤں میں دو بچوں سمیت چار افراد ڈوب گئے ہیں جو کے دریا میں آئے ہوے سیلاب کو دیکھنے کےلیے گئے تھے  ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران میں سیلاب کی وجہ سے 10 اشخاص ہلاک ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top