سعودی نائب ولی عھد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کل ملیشیا کے وزیر دفاع ھشام الدین حسین سے ٹیلیفونک ملاقات ہوئی ہے اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون پر بات چیت ہوئی اور خاص طور پر دفاع کے شعبے میں تعاون پر بھی بات چیت ہوئی اس کے علاوہ خطے میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Saturday, September 19, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment