• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, September 21, 2015

    نواز شریف کی حاکم دبئی سے زعبیل پیلس میں ملاقات، تعزیت


    پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات کے اہم کاروباری اور سیاحتی مرکز دبئی کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں انہوں نے حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد المکتوم سے ان کے بڑے صاحبزادے راشد بن محمد کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت کیا۔
    چونتیس سالہ راشد بن محمد آل المکتوم ہفتے کی صبح حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔ انہیں ہفتے کی شام دبئی ہی کے امر ھریر قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نواز شریف کی حاکم دبئی سے زعبیل پیلس میں ملاقات، تعزیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top