• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, September 19, 2015

    اسرائیل کی غزہ سے راکٹ حملے کے بعد فضائی کارروائی



    اسرائیل نے فلسطینی مسلح گروپوں کی جانب سے جنوبی اسرائیل میں راکٹ حملے کے بعد غزہ میں فضائی حملے کئے ہیں۔
    حکام اور عینی شاہدین کے مطابق اسرائیل کی جانب سے رات گئے کی جانیوالی کارروائیوں میں اسلامی تحریک مزاحمت  حماس  کے دو ٹریننگ کیمپس کو نشانہ بنایا گیا۔
    جمعہ کو رات گئے غزہ سے چند مسلح گروپوں سے تعلق رکھنے والے جنگجوئوں نے اسرائیل میں دو راکٹ فائر کئے ہیں۔ایک راکٹ ایک قصبے میں گرا مگر اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دوسرے راکٹ کو اسرائیل کے دفاعی نظام نے مار گرایا تھا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کی غزہ سے راکٹ حملے کے بعد فضائی کارروائی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top