• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, September 30, 2015

    فلسطین کا قومی پرچم 30 ستمبر کو اقوام متحدہ میں لہرائے گا۔

    فلسطین کا قومی پرچم 30 ستمبر کو اقوام متحدہ میں لہرائے گا۔

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی عمارت کے سامنے ویٹکن کا پرچم لہرادیا یا ہے جبکہ فلسطین کا پرچم 30 ستمبر کو لہرایا جائے گا۔ 
    فلسطین کے صدر مملکت محمود عباس اور ترکی کے وزیر احمد احمد داؤد اولو تیس ستمبر کو پرچم لہرانے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ 
    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور اقوام متحدہ کی دیگر عمارتوں پر لہرائے جانے والے رکن ممالک کے پرچموں کے ساتھ اب ویٹکن سٹی اور فلسطین کے پرچم کو لہرانے سے متعلق فیصلہ 10 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 119 ممالک کی منظوری سے کیا گیا تھا۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطین کا قومی پرچم 30 ستمبر کو اقوام متحدہ میں لہرائے گا۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top