• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, September 18, 2015

    اقوام متحدہ کا اسرائیل سے مسجد اقصی کی بے حرمتے نہ کرنے کا مطالبہ۔

    سلامتی کونسل نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجد اقصی کی بے حرمتی نہ کرے اور خاص طور پر اردن کے کرداد کو سراہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے حالیہ دنوں میں مسجد اقصی کی بے حرمتی ی وجہ سے کشیدگے بڑہے گی جو کہ خطہ کے لیے صحیح نہیں۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اقوام متحدہ کا اسرائیل سے مسجد اقصی کی بے حرمتے نہ کرنے کا مطالبہ۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top