تازہ ترین > متحدہ عرب امارات > بحرین کے ولی عھد کی محمد بن راشد آل مکتوم سے تعزیت بحرین متحدہ عرب امارات بحرین کے ولی عھد کی محمد بن راشد آل مکتوم سے تعزیت بحرین کے ولی عھد سلمان بن حمد آل خلیفہ نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر محمد بن راشد آل مکتوم سے ان کے بیٹےراشد بن محمد بن راشد کی وفات پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے اور ان کے لیے مغفرت کی دعا کی ہے۔ 9/19/2015 03:38:00 PM بحرین متحدہ عرب امارات
0 comments:
Post a Comment