اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ کی ہدایت پر چار اردنی شہریوں کو لینے کے لیے اردنی فوج کے چیف آف آرمی نے ایک طیارہ روانہ کردیا ہے۔ یہ چاروں اردنی شہری حج کے فرائض کے درمیان ایک حادثہ میں جو سعودیہ کے شہر حائل میں پیش آیا زخمی ہوگئے تھے۔ بدھ کے روز یہ حادثہ ہوا تھا جس میں دو بھائی وفات پا گئے تھے اور ان کے علاوہ دو زخمی ہوگئے تھے۔
Saturday, September 19, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment