ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور بنگلادیشی صدر محمد عبد الحمید نے علاقائی بحران کو سیاسی طور پر حل کرنے پر تاکید کی ۔
بدھ کے روز بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہونے والی ملاقات میں دونوں اطراف سے سیاسی اور اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا اور دونوں ممالک کے سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اور اس کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک پارلیمانی تعاون کو بڑھانے اور دونوں ممالک نے وفود کے درمیان دورں پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔
اور اس دورے میں بنگالی صدر نے پانچ جمع ایک ممالک کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے پر ایران کو مبارکباد دی ۔
0 comments:
Post a Comment