• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, September 18, 2015

    شام میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی آج عمان پہنچیں گے۔

    باخبر ذرائع کے مطابق شام میں  اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سٹافن ڈی مستورا جمعہ کی شام تین دن کے دورہ پر عمان پہنچ جایئں گے۔وہ ڈاکٹر عبداللہ النسور سے شام کی حالیہ صورتحال اور اس کے بحران کے حل کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی آج عمان پہنچیں گے۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top