• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, September 21, 2015

    مصر: پولیس جنرل شمالی سیناء میں حملے میں ہلاک

    مصر: پولیس جنرل شمالی سیناء میں حملے میں ہلاک


    مصر کے شورش زدہ علاقے سینائی میں داعش کے عسکریت پسندوں نے ایک کارروائی کے دوران پولیس جنرل کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ مصر کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی سینائی صوبے کے دارالحکومت العارش میں داعش کے عسکریت پسندوں کی ایک کارروائی میں بریگیڈیئر جنرل ہلاک ہوگیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: پولیس جنرل شمالی سیناء میں حملے میں ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top