• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, September 18, 2015

    ایل این جی کیلئے پاکستان کا قطر سے معاہدہ

    وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نےقطر کےساتھ سستی ایل این جی درآمد کا معاہدہ طے ہونےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق معاہدے کے تحت سالانہ ایل این جی کےچوبیس کارگو جہازملک میں گیس کی ترسیل کو یقینی بنائیں گے،جس کی قیمت سات اعشاریہ سات ڈالر فی کیوبک فٹ مقررکی گئی ہےجبکہ کارگو جہاز کا بندرگاہ کا ایک دن کا کرایہ ڈیڑھ لاکھ ڈالر ہوگا۔
    شاہد خاقان عباسی نےمزید کہا کہ ایل این جی کے استعمال ہر حال میں دیگر ایندھن سے سستا ہوگا،قطر ساتھ ہونے یہ معاہدہ قلیل مدتی ہے.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایل این جی کیلئے پاکستان کا قطر سے معاہدہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top