• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 1, 2015

    یمن کے لئے 221 ملین ڈالر کی ایمرجنسی سعودی امداد


    مملکت سعودی عرب نے یمن میں امداد پہنچانے کے لئے صحت کی ایک بین الاقوامی انجمن کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ شاہ سلمان ریلیف مرکز اور انسانی ایکشن معاہدے کی روشنی میں یمن کے تمام شہروں اور علاقوں میں 221 ملین ڈالر مالیت کی ہیلتھ سروسز پر مبنی امداد پہم پہنچائی جائے گی۔
    شاہ سلمان ریلیف مرکز کے نگران ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے بتایا کہ معاہدے کے تحت یمن کو تمام امراض سے پاک کیا جائے گا۔ اسی پروگرام کے تحت تمام شہروں میں شفاخانوں کے اندر استعداد کار بڑھانے پر بھی زور دیا جائے گا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن کے لئے 221 ملین ڈالر کی ایمرجنسی سعودی امداد Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top