ایران نے زمین کا مشاہدہ کرنے والا فجرسیٹلائٹ خلاء میں روانہ کر دیا ہے۔
ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ انہوں نے اس سیٹلائٹ مشن کا بذات خود
حکم جاری کیا تھا اور انہوں نے ’فجر‘ نامی اس سیٹلائٹ کے با حفاظت اپنے
مدار میں داخل ہونے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ایران کے عربی زبان کے ٹیلی وژن
چینل ’ العالم ‘ کے مطابق یہ سیٹلائٹ زمینی سطح سے کوئی 450 کلومیٹر اوپر
نصب کیا گیا تھا۔
Tuesday, February 3, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment