شاہ سلمان سے شاہ عبداللہ دوم کا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سعودی عرب کے
فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے دارالحکومت الریاض میں اردن کے شاہ عبداللہ
دوم نے ملاقات کی ہے۔ان دونوں رہ نماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور علاقے میں ہونے
والی تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment