خطرناک بیماریوں کے جرثومے اور جوڑوں
میں جینیاتی عدم مطابقت سبب بنی
سعودی عرب میں جینیاتی عدم مطابقت کے باعث اٹھارہ لاکھ شادیاں
نہ ہو سکیں۔ سعودی وزارت صحت نے شہریوں کو بعد از شادی ممکنہ جسمانی پیچیدگیوں اور
بیماریوں سے بچانے کے ساتھ ان کی اولادوں کے کسی بڑے عارضے سے تحفظ دینے کے لیے دلہا
اور دلہن کے شادی سے قبل طبی معائنوں کا نظام وضع کر رکھا ہے۔اس حفظ ماتقدم کے
اصول کے تحت کیے گئے حکومتی بندو بست کے بدولت اٹھارہ لاکھ امکانی جوڑوں نے باہم
شادی کا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے اپنے لیے کوئی نیا بر تلاش کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔
تاہم ان فیصلوں کے نتیجے میں لاکھوں ہونے والے بچوں کو مہلک امراض سے بچا لیا گیا
ہے۔
0 comments:
Post a Comment