• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 26, 2015

    شامیوں کی بڑی تعداد داعش مخالف جنگ لڑنے کے لئیے تیار:جنرل ایلن

    امریکی صدر باراک حسین اوباما کے عراق اور شام میں  شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف اتحاد کے لئیے خصوصی ایلچی جنرل جان ایلن کا کہنا ہے کہ اعتدال پسند شامی جنگجوؤں کی ایک بڑی تعداد داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کے لئیے تیار ہے اور یہ تعداد امریکی حکام کی توقع سے بھی بڑھ کے ہے جو کے ہمارے لئیے حوصلہ افزا بات ہے 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامیوں کی بڑی تعداد داعش مخالف جنگ لڑنے کے لئیے تیار:جنرل ایلن Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top