• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 26, 2015

    داعش مخالف جنگ امریکا اور ایران کے مفاد میں ہے:کیری


    امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو گروپ دولت اسلامی (داعش) کوشکست سے دوچار کرنا امریکا اور ایران کے مفاد میں ہے لیکن فی الوقت دونوں ممالک ایسا کرنے کے لیے ایک دوسرے سے تعاون نہیں کررہے ہیں۔
    انھوں نے یہ بات ارکان کانگریس کے روبرو ایک بیان میں کہی ہے۔انھوں نے کہا کہ ''وہ (ایرانی) داعش کی مکمل طور پر مخالفت کررہے ہیں اور ایران کے نزدیک واقع عراق کے سرحدی علاقے میں داعش کے ارکان سے لڑ رہے ہیں،ان کا قلع قمع کررہے ہیں اور انھیں خطے کے حوالے سے سنجیدہ تشویش لاحق ہے''۔




    link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش مخالف جنگ امریکا اور ایران کے مفاد میں ہے:کیری Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top