• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 1, 2015

    سعودی عرب اور مصر کے درمیان "مشترکہ عرب فوج" بنانے کا معاہدہ طے پا گیا

    سعودی عرب اور مصر کے درمیان "مشترکہ عرب فوج" بنانے کا معاہدہ طے پا گیا



    قاہرہ: سعودی عرب اور مصر نے ایک کثیر جہتی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور معاشی تعاون بڑھایا جائے گا اور اسے مزید توسیع دے کر مشترکہ عرب دفاعی فورس قائم کرنے میں مدد ملے گی۔
    قاہرہ میں مصری صدرعبدالفتاح السیسی اور سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلمان کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد ’معاہدہ قاہرہ‘ منظرِعام پرآیا ہے جس کے تحت دونوں ممالک مشترکہ عرب افواج کے لیے کوشش کریں گے۔ ملاقات کے بعد جاری ایک مشترکہ بیان کے تحت عرب ممالک وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع اس سال 27 اگست کو قاہرہ میں ہونے والے ایک غیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں عرب مشترکہ فورس کے لیے ابتدائی گفتگو کی جائے گی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب اور مصر کے درمیان "مشترکہ عرب فوج" بنانے کا معاہدہ طے پا گیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top