• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 1, 2015

    شاہ سلمان اور سیسی کے درمیان ٹیلیفون پربات چیت


    خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی مصری صدر عبدالفتاح سیسی سے ٹیلیفونک ملاقات ہوئی ، اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر بات چیت ہوئی ، تمام شعبوں میں تعاون پر بھی بات چیت ہوئی اور مختلف شعبوں میں تعاون پر زور دیا گیا ، اس کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ سلمان اور سیسی کے درمیان ٹیلیفون پربات چیت Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top