مصری فوج نہر سوئز کا ہر حالت میں دفاع کرے گی :چیئرمین نہر سوئز اتھارٹی
نہر سوئز اتھارٹی کے چیئرمین مہاب ممیش نے اپنے ایک بیان میں مصری عوام کا شکریہ ادا کیا ہے اور نہر سوئز کی تجدید پر قوم کو مبارک باد بھی دی ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ مصر اب ترقی کی طرف تیزی سے بڑھے گا جس میں نہر سوئزکی تجدید کا منصوبہ اہم کردار ادا کرے گا اور مصری فوج اس منصوبے کی تکمیل میں ہر طرح کا کردار ادا کرے گی۔
0 comments:
Post a Comment