تازہ ترین > فلسطین > نیتن یاہو نے بیت ایل میں 300 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے اجازت دے دی ۔ اسرائیل فلسطین نیتن یاہو نے بیت ایل میں 300 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے اجازت دے دی ۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے بدھ کے روز بیت ایل میں فلسطینیوں کی زمین پر 300 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کی اجازت دے دی ۔ link 7/29/2015 05:50:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment