• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, July 29, 2015

    "داعش، فرقہ واریت، نسل پرستی" مالکی کا سیاسی ترکہ

    عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی کا نو سالہ دور حکومت امن وامان اور معاشی بحرانوں کے حوالے سے بدترین دور کہلاتا ہے۔ ان کے دور میں نہ صرف ملک سنگین نوعیت کے اقتصادی بحران کا شکار ہوا بلکہ دولت اسلامی"داعش" جیسے انتہا پسند گروپوں نے بھی انہی کی غلط پالیسیوں کے ذریعے انڈے بچے دیے۔
    کے مطابق نوری المالکی نے سنہ 2014ء مں 30 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ مختص کیا مگر ناکام سیکیورٹی پالیسیوں کی وجہ سے موصل سمیت کئی دوسرے عراقی شہر "داعش" کے قبضے میں چلے گئے۔ یہ سب کچھ اس وقت ہوا جب المالکی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف بھی تھے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: "داعش، فرقہ واریت، نسل پرستی" مالکی کا سیاسی ترکہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top