بحرین کے شہر سترہ میں دھشتگردانہ حملوں میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں ، ان حملوں کی مذمت کرتے ہوئے
بحرینی حکام نے کہا ہے کہ بحرین میں دھشتگردانہ کاروایوں میں ایران ملوث ہے ، سعودی عرب نے بحرین میں دھشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ہم دھشتگردی کے خلاف جنگ میں بحرین کے ساتھ ہیں۔
0 comments:
Post a Comment