• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, July 28, 2015

    اسرائیلی فوج نے گرفتاری نہ دینے پر فلسطینی شہید کر دیا



    اسرائیلی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ پیر کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی شہری اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری سے بچنے کی کوشش کے دوران جاں بحق ہو گیا۔
    تفصیلات کے مطابق اسرائیلی سرحدی محافظ رام اللہ کے قریب قلندیا کیمپ میں داخل ہوئے۔ اس کارروائی کا مقصد 'مشتبہ دہشت گردوں' کی گرفتاری تھا۔ اسرائیلی فوجیوں نے ان میں ایک فلسطینی کو ٹانگ پر گولی ماری جب وہ قریبی مکان کی چھت پر چڑھ کر گرفتاری سے بچنے کی کوشش کی رہا تھا۔ زخمی حالت میں مشتبہ فلسطینی دوسرے مکان کی چھت پر چھلانگ لگاتے وقت شدید زخمی حالت میں گر کر جان گنوا بیٹھا۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج نے گرفتاری نہ دینے پر فلسطینی شہید کر دیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top