• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, July 28, 2015

    شیخ عبداللہ بن حمد کی چینی سفیر سے ملاقات


    بحرینی بادشاہ کے خصوصی نمائندہ شیخ عبداللہ بن حمد نے آج صبح چائینہ کے سفیر سے ملاقات کی شیخ عبداللہ نے چینی سفیر کا خیر مقدم کیا اس ملاقات میں دونوں دوست ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی اس کے علاوہ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا اور علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شیخ عبداللہ بن حمد کی چینی سفیر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top