تازہ ترین > فلسطین > غزہ میں جنگ کے ایک سال بعد ملبے میں سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔ اسرائیل فلسطین غزہ میں جنگ کے ایک سال بعد ملبے میں سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔ مقامی ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح غزہ کے شرقی علاقے میں سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جو گزشتہ سال جنگ کے دوران شھید ہو گیا تھا ۔ یہ لاش ایک ملبے سے برآمد ہوئی ہے ۔ ابھی تک طبی ذرائع نے حتمی معلومات فراہم نہیں کیں link 7/29/2015 05:23:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment