اسرائیلی طیارے کا شام نواز فلسطینی گروپ کے اڈے پر حملہ
اسرائیل کے ایک لڑاکا طیارے نے شام اور لبنان کی سرحد پر واقع ایک فوجی اڈے پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں چھے افراد زخمی ہوگئے ہیں۔یہ فوجی اڈا شامی حکومت کی حامی ایک فلسطینی تنظیم کے کنٹرول میں ہے۔
0 comments:
Post a Comment